وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن کیس میں سزایافتہ قیدی ہیں اور جیل میں انہیں ایسی اضافی سہولیات دی جا رہی ہیں جو ملکی تاریخ ...
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی اور ڈاکٹر امجد کے خلاف اشتہاری ملزم قرار دینے کی کارروائی شروع کردی ہے۔ کیس کی سماعت انسدادِ ...
کرغز وزیر توانائی نے پاکستان کی گرمجوش میزبانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون بڑھانے اور CASA-1000 کی کامیابی کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے۔ انہوں نے دوطرفہ توانائی روابط ...
قانون شکنی کرنے والے پولیس اہلکار بھی کیمرے کی آنکھ سے بچ نہ سکے۔ محکمہ پولیس کے اندرونی احتساب کے مطابق صرف 6 دن میں 2 ہزار 600 پولیس اہلکاروں کے چالان کیے گئے، جبکہ 10 اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج ...
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading ...
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ کی شدت کے باعث عمارت ہی گر گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی کے 6 فائر ٹینڈرز روانہ کیے ...
اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں پاکستان نے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کرتے ہوئے ان کے ایکسٹراڈیشن کے ...
یاسمین طاہر، جو خود بھی پاکستان کی ثقافت کا روشن چراغ تھیں، جولائی 2025 میں اس دنیا سے رخصت ہوئیں اور اُن کی جدائی نے پورے فنکار برادری کو سوگوار کر دیا۔ لیکن سب سے بڑا خلا نعیم طاہر کے دل میں رہ گیا, ...
انگلینڈ نے جو روٹ کی آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ سینچری کی بدولت ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن 9 وکٹوں پر 225 رنز بنا لیے۔ کھیل کے اختتام پر جو روٹ 135 ناٹ آؤٹ پر بیٹنگ کر رہے ہیں جو انہوں نے 202 ...
کراچی میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کمشنر کراچی نے سیکشن 144 کے تحت شہر کی 26 اہم شاہراہوں پر 1+4 رکشوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا دائرہ پہلے 20 شاہراہوں ...
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پرینکا گاندھی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت ملک کو آمریت میں تبدیل کر رہی ہے، محکمہ ٹیلی کام نے موبائل ہینڈ سیٹس ...
پی ڈی ایم اے ریسکیو فورس کے مطابق، روانہ کیے گئے وسائل میں 12 ریسکیو اہلکار، 200 فائر بالز، 4 فائر بیٹرز، 400 میٹر رسّی، 3 ایمبولینسز، 2 پورٹیبل آکسیجن سلنڈر، 2 اسموک ماسک، 100 سرجیکل ماسکس اور 30 ...